EN

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا حسنِ نوری پر موجود معلومات مستند ہیں؟

جی ہاں، ہمارے تمام معلوماتی بلاگز اور مضامین مستند کتب، احادیثِ مبارکہ اور علمائے کرام کی نگرانی میں تیار کیے جاتے ہیں۔ ہم ہر پوسٹ کے ساتھ قرآن و حدیث کا حوالہ دینے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔

ڈیجیٹل تسبیح کاؤنٹر کیسے کام کرتا ہے؟

ڈیجیٹل تسبیح کاؤنٹر ایک بہت ہی آسان اور پورٹیبل ٹول ہے۔ آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر اسکرین پر دیے گئے دائرے پر کلک/ٹیپ کر کے اپنا روزمرہ کا ذکر شمار کر سکتے ہیں۔ یہ ہدف مکمل ہونے پر موبائل میں وائبریشن کے ذریعے آگاہ کرتا ہے اور آپ کا کاؤنٹ لوکل براؤزر پر محفوظ رہتا ہے۔

تبصرہ (Comment) کرنے کے لیے گوگل لاگ ان کیوں ضروری ہے؟

ویب سائٹ کو سپیم تبصروں اور خودکار بوٹس سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم نے گوگل سائن ان کا آپشن دیا ہے۔ تاہم، اگر آپ گوگل سے لاگ ان نہیں کرنا چاہتے، تو آپ آپ کا نام اور ای میل مینوئل لکھ کر بھی تبصرہ جمع کروا سکتے ہیں، جو ایڈمن کی منظوری کے بعد پبلش ہوگا۔

کیا ہم اس بلاگ کے مضامین اپنے سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کر سکتے ہیں؟

جی بالکل! آپ ہر پوسٹ کے نیچے دیے گئے شیئر بٹن (فیس بک، واٹس ایپ، ٹویٹر) کے ذریعے آسانی سے اسلامک پوسٹس کو شیئر کر سکتے ہیں اور اس کارِ خیر میں حصہ دار بن سکتے ہیں۔