جشنِ عید میلاد النبی مبارک ﷺ: 12 ربیع الاول شریف — آمدِ مصطفیٰ، مرحباً یا مصطفیٰ ﷺ
Loading date & time...
EN

جب مفادات پر ضربیں پڑتی ہیں تو

جب مفادات پر ضربیں پڑتی ہیں تو
مضمون سنیں (Listen to Article):
رفتار:

اے عزیز! جب مفادات پر ضربیں پڑتی ہیں تو صادق، مبارک امین کہنے والے بھی مخالف ہو جاتے ہیں.... 👇 

اعلان نبوت سے ہجرت تک ہونے والے واقعات کو اگر ترتیب وار پڑھا جاے اور پھر ان میں غوطہ لگا کر موتی نکالے جائیں تو

دعوت دین کی راہوں میں قیامت تک پیش آنے والی رکاوٹوں اور داعی دین پر کس قسم کے آزمائش آ سکتے ہیں سب کی تفصیل 13 سالہ مکی زندگی میں مل جاے گی

ہجرت حبشہ اول اور دوم کی وجہ، واقعہ معراج سے قبل عام الحزن اور شعب ابی طالب کی آزمائش، دین میں معاون افراد کو کس کس طرح سے جدا کیا جا سکتا ہے سب کچھ اسی تیرہ سال میں مل جاے گا

میرا اپنا ماننا ہے کہ سیرت رسول اکرم کا مطالعہ کرنے والا کوئی بھی ہو جب تک اسے یہ تیرہ سال نہیں معلوم دس سالہ مدنی زندگی کو اور ان تمام قرآنی آیات و غزوات کو نہیں سمجھتا اور مکہ شریف کی یہ تیرہ سالہ زندگی کو بہتر سمجھنے کے لیے اعلان نبوت سے قبل چالیس سالہ زندگی مبارک کو جاننا ضروری ہے

اے عزیز جب مفادات پر ضربیں پڑتی ہیں تو صادق، امین مبارک کہنے والے بھی مخالف ہو جاتے ہیں

تبصرے (0)

  • ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ پہلا تبصرہ آپ کیجیے!