EN

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں اکثریت فتنے لباس سنیت میں پنپ رہے ہیں

مضمون سنیں (Listen to Article):

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں

اکثریت فتنے لباس سنیت میں پنپ رہے ہیں

کوئی کہتا ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی فقط ایک ہی بیٹی تھیں باقی لے پالک تھیں

تو کوئی کہتا ہے کہ ابولہب عبد المطلب کا بیٹا نہیں تھا

نوبت یہاں تک آ پہنچی کہ طالب بن ابی طالب جس نے اسلام قبول نہ کیا حالت کفر میں دنیا سے گیا اسے کچھ مسلمان بتا رہے ہیں تو کچھ لوگ اس کے وجود کا سرے انکار ہی کر رہے ہیں

کوئی کہتا ہے کہ قاضی شریح علیہ الرحمہ نے معاذاللہ سیدنا حسین پاک کے قتل کا فتوی دیا تھا

تو کوئی کہتا ہے کہ مختار ثقفی (جو مدعی نبوت تھا) نیک انسان تھا اسے بدنام کیا گیا ہے

ابن سبا کے وجود کا انکار کیا جا رہا ہے..…

یقیناً یہ دور بڑا پرفتن ہے اللہ عزوجل ایمان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.... 

در اصل را.فضیت ہمارے زمانے میں بنام صوفیت پھیل رہی ہے 

تبصرے (0)

  • ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ پہلا تبصرہ آپ کیجیے!